Results 1 to 2 of 2

Thread: جان ہے تو جہان ہے ۔۔۔۔ رسول بخش رئیس

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up جان ہے تو جہان ہے ۔۔۔۔ رسول بخش رئیس

    جان ہے تو جہان ہے ۔۔۔۔ رسول بخش رئیس

    کورونا وائرس گزشتہ ایک سال سے دنیا میں زیرِ بØ+Ø« ہے۔ جتنا اس موضوع پر گفتگو ہو رہی ہے‘ ریاستی اقدامات کئے جا رہے ہیں یا تØ+قیق Ú©ÛŒ جا رہی ہے‘ شاید ہی جدید تاریخ میں کوئی مسئلہ اس طرØ+ بیک وقت دنیا Ú©Û’ کونے کونے میں زیرِ بØ+Ø« رہا ہو۔ لاکھوں Ú©ÛŒ تعداد میں لوگ ہلاک ہو Ú†Ú©Û’ ہیں‘ لاکھوں ہسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں۔ کئی ممالک میں تو شفاخانوں میں مزید مریض رکھنے Ú©ÛŒ گنجائش ہی نہیں رہی۔ غریب گھرانوں سے اس موذی وبا کا شکار ہونے والے نہ جانے کس عذاب سے گزر رہے ہیں‘ لیکن امیروکبیر بھی اس سے Ù…Ø+فوظ نہیں رہ سکے۔ سب سے زیادہ ہلاکتیں امریکہ میں ہوئیں اور ابھی تک وہاں مرنے والوں کا تناسب اور رفتار دیگر ممالک سے زیادہ ہے۔ وبا Ú©Û’ پھیلائو میں سیاست کا گہرا تعلق دیکھنے میں آیا ہے۔ امریکہ‘ بھارت اور برازیل میں وہاں Ú©ÛŒ Ø+کومتوں Ù†Û’ لاپروائی کی‘ بروقت فیصلے نہ کئے۔ وسائل Ú©ÛŒ فراوانی Ú©Û’ باوجود امریکی صدر ٹرمپ وبا Ú©Ùˆ ایک مذاق سمجھ کر ٹالتے رہے۔ ذاتی طور پر بھی وہ اØ+تیاطی تدابیر اختیار کرنے Ú©Û’ بجائے کھلم کھلا خلاف ورزی کرتے رہے۔ انتخابات کا سال تھا اور مقابلہ بھی سخت‘ مگر Ø+فظانِ صØ+ت Ú©Û’ وہ اصول جو وبا Ú©Û’ پھیلائو Ú©Ùˆ روکنے اور Ú©Ù… کرنے کیلئے لازم تھے‘ وہ انہوں Ù†Û’ ہوا میں اڑا دیئے‘ وبائی ماہرین Ú©ÛŒ رائے Ú©Ùˆ یکسر ٹھکرا دیا‘ سائنس دانوں کا عام جلسوں میں مذاق اڑاتے رہے۔ شروع میں تو انہوں Ù†Û’ یہ کہا کہ کورونا موسمی نزلہ زکام سے کوئی مختلف وائرس نہیں ہے۔ اس نوعیت Ú©ÛŒ وبائوں پر قابو پانے والا قومی ادارہ صدر اور عوام Ú©Ùˆ پیشہ ورانہ اور درست مشورہ دیتا رہا کہ اس وبا کا کوئی علاج فی الØ+ال موجود نہیں‘ تØ+قیق جاری ہے‘ ویکسین تیار ہونے میں وقت درکار ہے‘ عوام Ú©Ùˆ چہرے پر ماسک چڑھانا‘ بار بار ہاتھ صابن سے دھونا اور پُرہجوم جگہوں سے بچنا ہوگا۔
    امریکی صدر Ú©Ùˆ ان Ú©ÛŒ ہٹ دھرمی Ú©ÛŒ سزا مل Ú†Ú©ÛŒ ہے۔ ناصرف وہ کورونا کا شکار ہوئے بلکہ اس سے بڑھ کر وہ دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونے میں ناکام بھی رہے۔ ویسے تو ان Ú©Û’ ہار جانے Ú©ÛŒ کئی وجوہ ہیں‘ مگر سب سے بڑی وجہ کورونا سے اموات ہیں۔ اس وقت تک تین لاکھ Ú©Û’ Ù„Ú¯ بھگ امریکی شہری ہلاک ہوچکے ہیں اور خدشہ ہے کہ وائرس Ú©Û’ پھیلائو Ú©ÛŒ یہی رفتار رہی تو اگلے صدر Ú©Û’ Ø+لف اٹھانے تک یہ تعداد پانچ لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔ اگر لاکھوں گھروں سے میتیں اٹھیں تو لوگ Ø+کومتوں Ú©Ùˆ کیسے معاف کرسکتے ہیں۔ ہر جگہ مثالیں موجود ہیں کہ جہاں سربراہانِ Ø+کومت Ù†Û’ موثر اقدامات کئے وہاں زندگیاں Ù…Ø+فوظ رہیں۔یہاں وزیر اعظم عمران خان Ù†Û’ وسائل Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ Ú©Û’ باوجود وبا Ú©Û’ پھیلائو Ú©Ùˆ روکنے میں زبردست کامیابی Ø+اصل کی۔ شروع میں بہت فکرمندی تھی کہ اگر اس رفتار سے لوگ وبا کا شکار ہونا شروع ہوگئے جس قدر ہم بھارت اور یورپ میں دیکھ رہے ہیں تو پھر کیا ہوگا؟ ملک بھر میں لاک ڈائون نافذ کرنا مشکل کام تھا‘ مگر Ø+کومت Ù†Û’ کردکھایا۔ سیاسی قیادت Ù†Û’ پہل کی‘ سمت اور Ø+وصلہ برقرار رکھا‘ وسائل بھی فراہم کئے‘ مگر عملدرآمد کا کام پولیس اور مقامی انتظامیہ Ù†Û’ خوب سرانجام دیا۔ میں Ù†Û’ خود مشاہدہ کیا کہ لوگوں Ú©Ùˆ گھروں میں Ù…Ø+فوظ رکھنے کیلئے گلیوں Ú©Û’ کونوں پہ وہ دن رات مورچہ بند رہے۔ یہ خوش آئند ہے کہ عالمی ادارہ صØ+ت اور ساری دنیا میں ماہرین پاکستان Ú©ÛŒ کامیابی Ú©Ùˆ مثال Ú©Û’ طورپر پیش کررہے ہیں۔ سندھ Ú©ÛŒ Ø+کومت Ù†Û’ وفاق کا ساتھ دیا‘ اور کئی Ù„Ø+اظ سے بہتر اقدامات کئے۔ صوبوں Ú©Û’ درمیان مشاورت‘ ہم آہنگی اور یکساں اقدامات پر اتفاق Ù†Û’ بھی پورے ملک Ú©Ùˆ کامیابی سے سرفراز کیا۔ ہلاکتوں اور وائرس کا شکار ہونے Ú©ÛŒ تعداد اور صØ+ت یابی Ú©Û’ اعدادوشمار میں شفافیت رہی ہے۔ ابھی تک جو شماریات دستیاب ہیں ان Ú©ÛŒ صØ+ت Ú©Û’ بارے میں کہیں Ø´Ú© Ùˆ شبہ Ú©ÛŒ گنجائش نظر نہیں آئی۔ جب یہ سطور Ù„Ú©Ú¾ÛŒ جا رہی ہیں 7,942 ہلاکتیں ہو Ú†Ú©ÛŒ ہیں‘ 338000 مریض شفاپا Ú†Ú©Û’ ہیں جبکہ 392000 Ú©Ùˆ وبا لاØ+Ù‚ ہوئی ہے۔
    خطرات Ú©Û’ سائے پھر سے منڈلانے Ù„Ú¯Û’ ہیں۔ اب ڈر ہے کہ کہیں ہماری مثالی کامیابی ہوا میں تØ+لیل نہ ہوجائے۔ وباکی دوسری لہر ساری دنیا میں جڑپکڑ Ú†Ú©ÛŒ ہے۔ پاکستان میں روزانہ مریضوں Ú©ÛŒ تعداد میں کئی ہفتوں سے مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ کپتان بار بار کہہ رہے ہیں کہ عوام Ù†Û’ تعاون نہ کیا تو وہ دوبارہ تالا بندی پر مجبور ہو جائیں گے‘ مگر کیا ہمارے جیسے بے قابو اور بے لگام معاشرے میں دوسری بار لوگوں Ú©Ùˆ گھروں میں ٹھہرایا جا سکے گا؟ وبا Ú©Ùˆ روکنے کا اب دنیاکو وسیع تجربہ Ø+اصل ہوچکا ہے‘ گھروں تک Ù…Ø+دود رکھنا بچائو Ú©ÛŒ سب سے آسان تدبیر ہے۔ مغربی ممالک میں تو بس Ø+کومت Ø+Ú©Ù… نکالتی ہے اور لوگ عادتاً اس پر عمل کرنا شروع کردیتے ہیں۔ خلاف ورزی کرنے والوں کیلئے اہلکار ہر جگہ موجود ہوتے ہیں۔ قانون جو بھی ہو‘ عمل کیا اور کرایا جاتا ہے۔ جس طرØ+ ہم Ù†Û’ بازاروں‘ پارکوں‘ منڈیوں اور Ú¯Ù„ÛŒ Ù…Ø+لوں میں اØ+تیاطی تدابیر Ú©ÛŒ خلاف ورزیاں اپنے شہروں میں دیکھی ہیں‘ اب تک Ú©ÛŒ کامیابی معجزہ ہی لگتی ہے۔ بعض اوقات تو یقین نہیں آتا۔ اسی لئے نظریہ سازش Ú©Û’ رسیا ہمارے تر دماغ قصے کہانیاں گھڑتے ہیں کہ یہاں موسم کا فرق ہے‘ لوگ مرچ مسالازیادہ استعمال کرتے ہیں‘ سخت جان ہیں اور غیبی مدد شاملِ Ø+ال ہے۔ اگر عوام غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کریں تو Ø+کومت Ú©Ùˆ Ø+رکت میں آنا چاہئے۔ بداØ+تیاطی برتنے والے خواتین Ùˆ Ø+ضرات Ú©Ùˆ اپنی زندگیاں خطرے میں ڈالنے Ú©ÛŒ آزادی نہیں دی جا سکتی۔ ان Ú©Ùˆ کیسے یہ اجازت ہوکہ ہماری اور ہمارے بچوں‘ عزیزوں اور عام شہریوں Ú©ÛŒ زندگیوں سے کھیلیں۔
    مغرب میں لوگوں Ú©Û’ جمع ہونے Ú©ÛŒ جگہوں اور ہماری جگہوں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ جہاں بھی لوگ چھت Ú©Û’ نیچے جمع ہوں Ú¯Û’ اور جتنی تعداد زیادہ ہو گی‘ وبا زیادہ پھیلے گی۔ سائنسی تØ+قیق اور تجربہ یہ بتاتا ہے کہ لوگ جمع ہوں Ú¯Û’ تو کوئی بھی اس وبا کا شکار ہو سکتا ہے۔ اول ذمہ داری تو ہماری ہے کہ ہم اپنی ذاتی زندگیوں Ú©Ùˆ کسی ÚˆÚ¾Ù†Ú¯ سے گزارتے ہیں یا Ø+الات Ú©Û’ رØ+Ù… Ùˆ کرم پر Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیتے ہیں۔ زندگی سے بڑا تØ+فہ‘ بڑی نعمت کیا ہوسکتی ہے۔ یہ ان سے پوچھیں جن Ú©ÛŒ سانسیں Ú¯Ù†ÛŒ Ú†Ù†ÛŒ رہ جاتی ہیں۔ سیانے کہتے کہتے گزر گئے کہ 'جان ہے تو جہان ہے‘۔ گزشتہ چند مہینوں میں اور اب بھی قلم Ø+رکت میں ہے اور Ú©Ú†Ú¾ دوستوں Ú©Û’ بچھڑ جانے Ú©ÛŒ خبریں مسلسل مل رہی ہیں۔ زندگی اور موت پر انسانوں کا بس تو نہیں مگر اØ+تیاط کرنے میں کوتاہی کیلئے کیا جواز تلاش کیا جا سکتا ہے۔ میرے نزدیک سب سے بڑی ذمہ داری Ø+کومت Ú©ÛŒ ہے کہ وہ اØ+تیاطی تدابیر پر عمل کرائے‘ شادی بیاہ پر پُرہجوم مہمان نوازی Ú©Ùˆ ختم کرائے‘ مارکیٹوں اور دکانوں میں عملدرآمد یقینی بنائے۔ یہاں تک تو اس کا بس چلتا ہے اور کسی Ø+د تک کامیابی بھی Ø+اصل کر سکتی ہے۔
    سیاسی جلسوں کا کیا کریں کہ جلسوں Ú©Û’ بغیر جمہوریت زنگ آلود ہوجائے Ú¯ÛŒ بلکہ ہر بڑے شہر میں ہزاروں لوگوں Ú©Ùˆ اکٹھا کرکے گھسی پٹی تقریریں کرکے بے مغز نعرے لگا کر اس میں زندگی Ú©ÛŒ نئی روØ+ نہ پھونکی گئی تو کپتان Ú©Û’ ہاتھوں دم Ú¯Ú¾Ù¹ کر دم توڑ جائے گی۔ میرے نزدیک سیاست میں تو دل ہوتا ہے‘ مگر سیاست بازوں میں دل نہیں ہوتا۔ وہ عوام‘ خصوصاً غریبوں Ú©Ùˆ استعمال کرتے ہیں۔ عام Ø+الات میں تو ہمیں کبھی اعتراض نہیں رہا بلکہ سب جمہوری تØ+ریکوں Ú©Û’ دوران جلسوں میں شرکت بھی Ú©ÛŒ مگر موجودہ Ø+الات میں ہٹ دھرمی ناقابلِ فہم ہے۔ دیکھ لیں‘ گلگت بلتستان میں جلسوں Ú©Û’ بعد کیا ہوا۔ اس میں Ø+کومتی جماعت بھی ذمہ دار ہے۔ کپتان Ú©Û’ خلاف غم Ùˆ غصہ‘ نفرت اور Ø+کومت گرائو پالیسی اپنی جگہ‘ عوام Ú©Ùˆ تو بیماری Ú©ÛŒ آگ میں نہ جھونکیں۔ چلو عوام سے ہی بات کر لیتے ہیں ''جان ہے تو جہان ہے‘‘ میرے دوستو اØ+تیاط کریں‘ اپنی اور اپنے عزیزوں Ú©ÛŒ زندگی Ú©Ùˆ Ù…Ø+فوظ رکھیں۔ سیاست بازوں Ú©Û’ ہاتھ میں کھیلنا کوئی دانشمندی نہیں ہے۔



    2gvsho3 - جان ہے تو جہان ہے ۔۔۔۔ رسول بخش رئیس

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: جان ہے تو جہان ہے ۔۔۔۔ رسول بخش رئیس

    2gvsho3 - جان ہے تو جہان ہے ۔۔۔۔ رسول بخش رئیس

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •